Health and Wellness Journey with Naseem Javed

Health and Wellness Journey with Naseem Javed

Menu

Different pictures

20 Feb 2025

My services

Farooq Hospital DHA Lahore

میں بطور پیڈیاٹرک یورولوجسٹ، میرا کام صرف سرجری کرنا نہیں بلکہ مریضوں کے علاج کے طریقہ کار کو بہتر بنانا بھی ہے۔ میں والدین کو یہ موقع دیتا ہوں کہ وہ اپنے بچوں کی سرجری کو خود دیکھ سکیں، تاکہ وہ علاج کے عمل کو بہتر طریقے سے سمجھ سکیں اور ان کا اعتماد بحال ہو۔ اس کے ساتھ ساتھ، میں فوری طور والدین سے فیڈ بیک لیتا ہوں اور کسی بھی خدشے یا غلط فہمی کو موقع پر ہی دور کرنے کی کوشش کرتا ہوں، تاکہ مریضوں کے علاج میں شفافیت اور بھروسہ قائم رہے۔

[email protected]

03008662892

Name:
Comment:
X